Kaveh Moussavi's most important interview with Irfan Hashmi || Nawaz Sharif, Parvez Musharraf & NAB

2021-01-11 2

Kaveh Moussavi's most important interview with Irfan Hashmi || Nawaz Sharif, Parvez Musharraf & NAB.

آپ لندن میں ایون فیلڈاپارٹمنٹس کےبارے میں جانتے تھے،نوے کی دہائی میں یہ اپارٹمنٹس موجود تھے جن پرسوالات اٹھائےجاتےہیں اورپوچھاجاتاہےکہ ان اپارٹمنٹس کوخریدنے کیلئےپیسے کہاں سے آئے کیایہ وہی پیسےتونہیں جن کاآپ ذکرکررہےہیں جن کےبارےمیں آپ کو شک تھا
عدالت نےاس حوالےسےکیاکہاہے؟پاکستانی احتساب عدالت نے کہہ دیاہےکہ یہ چوری کی رقم تھی تواس پرمیں کچھ کہنے والاکون ہوتاہوں ۔۔تواب نوازشریف بالکل جھوٹ بول رہےہیں کہ براڈ شیٹ کے عدالتی فیصلے نےانہیں بیگناہ ثابت کردیاہےکہ ایون فیلڈاپارٹمنٹ سےکوئی تعلق نہیں یہ بات سچ نہیں ہے۔۔براڈشیٹ نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کاپیچھاکیوں نہیں کیااس کی وجہ یہ تھی کہ کمپنی کوپاکستان میں دیگراکاونٹس کےبارےمیں پتہ چلاتھاجن میں رقم موجودتھی ان کاونٹس کوکورٹ کے آرڈرپرمنجمدکردیاگیاتھا۔۔ پھرہم نے اس رقم کوواپس بھی کیا،ان اپارٹمنٹس کی تحقیقات نہ ہونے کی دوسری وجوہات تھیں جن کوبنیادبناکرشریف فیملی اب خودکوبیگناہ ثابت کرنے میں مصروف ہےمیراخیال ہے اگرحکومت پاکستان دوبارہ تحقیقات کافیصلہ کرے توسب کچھ صاف سامنے آجائیگاہماراآکسفورڈیونیورسٹی کادوست عمران خان اگریہ فیصلہ کرلےکہ ہم اس حوالےسےمزیدکام کریں تومجھے یقین ہےہم
ایون فیلڈاپارٹمنٹس کےیچھےبھی جائیں گے اس کے حوالےسےکافی شواہد بھی موجود ہیں،

ایون فیلڈکی تحقیقات ڈراپ کرنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ ہم اس قدرمواد ڈھونڈلیں تاک براڈ شیٹ کو واجب الادا رقم کی وصولی کیلئے فیصلے میں آسانی ہوسکےبراڈشیٹ کے حق میں آنیوالے فیصلے کوشریف فیملی کسی صورت بھی اپنی بیگناہی کیلئے استعمال نہیں کرسکتی کہ وہ چونکہ ٹھیک تھے اس لئے براڈ شیٹ نے ان کیخلاف تحقیقات ختم کردیں
کیا کبھی نوازشریف نے آپ کویا آپ کےوکلاکوکبھی اپروچ کیاہو؟
ہم نےنہیں البتہ انہوں نےہمیں اپروچ کیاتھا
توپھرانہوں نےکیاکہا؟
انہوں نے ہمیں رقم کی پیش کش کی کہ پیسے لیکرپیچھے ہٹ جائیں
یہ کب ہوا
یہ
2012کی بات ہے کہ ایک بندہ جس کی نوازشریف کیساتھ فوٹوزہیں اوراس نے اپنے آپ کو نوازشریف کابھتیجابتایا اورکہاکہ وہ ہم سے مذاکرات کرنا چاہتاہے اس کی بات سن کرہم بہت ہنسے ہم نےکہاکہ ہم اپنا فیصلہ عدالت میں کرائیں گےہم بدمعاشوں سے مذاکرات نہیں کرتے
#Broadsheet #Pakistan #NAB #NawazSharif #ParvezMusharraf #ImranKhan #AsifZardari